سٹاک مارکیٹ کیا ہوتی ہے اس میں سرمایہ کاری کیسے ہوتی ہے اس کا اکاونٹ کیسے کھکوا سکتے ہیں کون لوگ اس میں کام کر سکتے ہیں دنیا میں موجود ہر ملک کی سٹاک مارکیٹ ہوتی ہے اسی طرح پاکستان کی بھی سٹاک مارکیٹ ہے جو کہ کراچی میں واقع گورنمنٹ اف پاکستان کے ماتحت کام کر ہی ہے جس میں پاکستان کا امیر طقبہ کمپنیوں کے شئیرز خرید کر اور مہنگے ہونے پر بیچ کر اچھا منافع حاصل کرتا ہے کیوں کہ ان کو ٹرینیگ بڑی بڑی یونیورسٹیوں سے حاصل ہوتی ہے لیکن ایک بات آپ کو بتا دوں کہ اب سے ایک عام آدمی بھی سٹاک مارکیٹ کا اکونٹ کھلوا کر کمپنیوں کے شئیرز خرید سکتا ہے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہت سی کمپنیز لسٹ ہوتی ہیں جو اپنے شئیر کو مارکیٹ میں ڈال دیتے ہیں اور ہم ان کو خریدکر قیمت بڑھنے پر بیچ کر منافع حاصل کرتے ہیں ہزاروں کمپنیز سٹاک ایکسچینج میں لسٹ ہیں جو عوام کو اپنے کمپنی میں شئیرز کی صورت میں حصہ داری کی آفر کرتی ہیں بہت کمپنیز ایسی ہیں جن کے شئیر کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی اور کم ہوتی رہتی ہیں اگر اپ چند ہزار روپے لگا کر اس میں خریدو فروخت کر کے آپ بھی کام کر سکتے ہیں تھعڑا تھوڑا کام کرتے رہیں آپ کو منافع بھی ہوتا رہے گا راتوں رات امیر بننے والا اس میں کوئی چکر نہیں ہےکون کون سے شئیز خریدنے اور بیچنے ہیں یہ میں اپکو بتاؤں گا آپ دوکاندار ہیں یا نوکری پیشہ فرد پاکستان میں کام کرتے ہیں یا بیرون ملک ملازمت کرتے ہیں وہ تمام افراد طالب علم ہو یا استاد سب ہی اس میں کام کر سکتے ہیں فنانشل علم ہونا سب کے لیے لازمی ہے شئیر خردنے اور بیچنے کا کام آپ کسی بروکریج فرم کے ساتھ ہی کر سکتے ہیں جس کے لیے جو ڈاکومنٹ درکار ہوتے ہیں آپ کا آئی ڈی کارڈ ، آپ کے والد، والدہ، بھائی، شوہر یا بیوی میں سے کسی بھی آئی ڈی کارڈ ، ای میل ایڈریس، موبائل نمبر اور بنک اکاونٹ یہ تمام کچھ آپ کے اپنے نام پر ہی ہونا چاہئے میں اپکی مکمل رہنمائی اور سپورٹ کروں گا بروکیج فرم کا اکاونٹ بنوانے سے لے کر شئیز کی خریدو فروخت اور دیگر معاملات میں بھی گائیڈ لائین دوں گا کہ کون سا شئیز کب خریدنا اور کب بیچنا ہے آگر تو آپ واقع ہی میری سروس لینا چاہتے ہیں تو میں کچھ فیس چارج کروں گا پھر آپ کو سیکھاو گا اور اکاونٹ بھی بنوا دوں گا آپ چند ہزار روپے سے بھی شروع کر سکتے ہیں کیوں پہلا قدم اپکا جو اپ کو دنیا میں کامیاب کر سکتا ہے ۔ آپ پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آفیشل ویب سائیٹ سے بھی معلومات لے سکتے ہیں
Account opening to complete and proper documentation providing support buying and selling shares