میں اپ کی مکمل مدد اور رہنمائی کروں گا بروکیج فرم کا اکاونٹ بنوانے سے لے کے کمپنی کے شئیرز خریدنا اور بیچنا سب کچھ اس میں کچھ ڈاکومنٹ چاہئے ہوں گے جس میں اپکا آئی کارڈ ، نومینی آئی کارڈ، ای میل ایڈریس، موبائیل نمبر، بنک اکاونٹ چیک کی امیج اور آمدنی کا ذریعہ جس کے بعد تین دن کے پروسس کے بعد اکاونٹ اوپن ہو جائے گا پھر اپ کو شئیزر کی خریدو فروخت کرنا سیکھاوں گا سب کچھ اپ کے کنٹرول میں ہو گا مین اپ کو گائیڈ کرتا رہوں گا
اسٹاک ایکسچینج کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو ایک ساتھ لاتا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کمپنیوں کو سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کے لیے ایکویٹی شیئرز جاری کرکے سرمایہ یا رقم اکٹھا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کمپنیاں ان فنڈز کو واپس اپنے کاروبار میں لگاتی ہیں، اور سرمایہ کار، مثالی طور پر، ان کمپنیوں میں اپنی سرمایہ کاری سے منافع کماتے ہیں۔